ایران نے کلاؤڈ سیڈنگ کیلئے نئی ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر لی
تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے نائب صدر برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور علم پر مبنی اقتصادیات روح اللہ دہقانی فیروزآبادی نے کہا ہے کہ ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں نے اپنی کلاؤڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ سے مراد موسم میں تبدیلی کی ایک تکنیک ہے جس میں مادے، جیسے سلور آئیوڈائڈ یا […]