Browsing tag

#islamabaad

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام کو ہوگا۔ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس اورایتھیلیٹ ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر25 لاکھ روپے انعام دینے کی بھی […]

وزیر اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کی طرف سے نجکاری […]

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی: سرفراز بگٹی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں دو روز باقی ہیں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قراردیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے […]

یونان کشتی حادثے میں بدقسمتی سے ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یونان کشتی حادثے میں بدقسمتی سے ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار بریفننگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ یونان کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیںبدقسمتی سے ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں […]

عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ گرفتاری 16مارچ تک معطل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیئے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سول […]

شہباز گل کیس میں حکومت بھاگ رہی ہے ،فواد چودھری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ یہ صرف ٹارچر کرنے کے لیے یہ ریمانڈ لینا چاہتے ہیں۔یاد رکھیں پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل کیس میں حکومت بھاگ رہی ہے اور حکومت کے وکیل […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا […]