Browsing tag

#istanbul

ترک کمپنی کا اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار

انقرہ(پاک ترک نیوز) تنقید کے بعد ترک کمپنی نے اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے نزدیک سمجھے جانے والوں کی ملکیت والے زورلو گروپ نے اسرائلی فوجی اڈوں کو بجلی فراہم کرنے کے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔یہ بجلی اسرائیلی […]

ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیار کردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز کی لانچنگ تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیارکردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔ لانچنگ تقریب میں یوکرین کی خاتون اول، اولینا زیلنسکا نے ترکیہ میں یوکرین کے لیے نئے بنائے گئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی شرکت کی۔ یوکرین کے وزیر دفاع، رستم […]

ترکیہ کی آبادی 2100 تک 77 ملین سے کم ہونے کی توقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی آبادی 2100 تک 77 ملین سے کم ہونے کی توقع ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TurkStat) کے تخمینوں کے مطابق، 2100 تک ترکیہ کی آبادی 77 ملین سے کم ہونے کی توقع ہے۔ آبادی کے تخمینے، 2023-2100″ کے مطالعہ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تخمینوں کو ترکیہ […]

اردوان نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ دوسرے تنازعات کی طرح غزہ کے تنازعہ پر بھی مداخلت کرتے ہوئے فوجی دستوں کے ساتھ اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے ترک حکمراں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ترک […]

ترکیہ نے پاکستان کی خاطر بھارت کے دفاعی آلات پر پابندی عائد کردی،دہلی انقرہ تعلقات کشیدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان کے حق میں بھارت کو دفاعی برآمدات پر ’بلینکٹ بان‘ لگا دیا۔ دہلی، انقرہ تعلقات میں مزید دراڑیںپڑ گئیں ۔ ترکیہ اور بھارت کے تعلقات میں کمی آئی ہے۔ ترک حکومت نے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان میں سے ایک ہندوستان کو فوجی ساز […]

ترکیہ:6ماہ کے دوران فضائی سفر کرنیوالوں کی تعداد میں 12فیصد اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) گزشتہ چھ ماہ کے دوران فضائی کرنیوالوںکی تعداد میں 12فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی (DHMİ) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں نے 2024 کی پہلی ششماہی میں کل 104.7 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کیں، جو […]

پاکستان،ایران اور ترکیہ ٹرین بحالی ،ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان،ایران اور ترکیہ ٹرین آپریشن بحال کرنے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس رواں سال ستمبر میں ہوگا۔اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔اجلاس میں اسلام آباد،تہران اور استنبول ٹرین بحالی کے ایجنڈے […]

ترکیہ : موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 18افراد رہا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میںگرفتار57افراد میں سے 18افراد کورہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت سے پراسیکیوٹر نے موساد کے مقدمے میں قید 57افراد کی سزا مانگی تاہم عدالت نے 18گرفتار افراد کو رہا کردیا ۔ ایک پراسیکیوٹر نے اسرائیلی انٹیلی […]

ترک وزیر خزانہ کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلزپارٹی رہنمائوں سے ملاقات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خزانہ مہمت سمیک نے مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پارٹی کے نائب رہنما برائے اقتصادی اور یالقین کراٹے پے سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خزانہ مہمت سمیک نے مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) کے نائب رہنما برائے اقتصادی امور یالقین کراٹےپے سے ملاقات کی، جس […]

ترکیہ :اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

اسپارٹا(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں ایک سٹوڈنٹ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز ایگزامینیشن (YKS) میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا جو یونیورسٹی میں داخلے کے لیے لازمی […]

ترکیہ کا امریکہ سے F-16 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے F-16جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں، واشنگٹن نے مذاکرات کے بعد 23 بلین ڈالر کے معاہدے کی اجازت دیدی ہے۔ جنگی جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے تھے اور دونوں اطراف کے وفود […]

ترک سنٹرل بینک کے زرمبادلہ ذخائر ریکارڈ 47.5بلین ڈالر تک پہنچ گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سینٹرل بینک کے زر مبادلہ ذخائر ریکارڈ 47.5بلین ڈالر تک پہنچ گئے ۔ ترکیہ کا مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس کے خالص بین الاقوامی ذخائر میں گزشتہ ہفتے مزید 2 بلین ڈالر (TL 64.60 بلین) کا اضافہ ہوا ہے، جو غیر ملکی سرمایہ کاروں […]

دوسرے ممالک کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے سپین کی پیروی کرنی چاہیے،اردوان

میڈرڈ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ دوسرے ممالک کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے سپین کی پیروی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو میڈرڈ میں ہسپانوی-ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیل کے قتل عام کے […]

ترک دنیا کے ٹھوس اور غیر محسوس ثقافتی ورثے کا ڈیجیٹل انڈیکس تیار کر رہے ہیں،صدر ترک فائونڈیشن

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر ترک فاؤنڈیشن اکتوتی ریمکولوا کہا ہے کہ ترک دنیا کے ٹھوس اور غیر محسوس ثقافتی ورثے کا ڈیجیٹل انڈیکس تیار کر رہی ہے۔ ترک فائونڈیشن کے صدر نے کہا کہ ترک ثقافت اور ورثہ فاؤنڈیشن ترک دنیا کے ٹھوس اور غیر محسوس ثقافتی ورثے کا ڈیجیٹل انڈیکس تیار کر رہی […]

عالمی بینک کی رواں برس ترکیہ کیلئے 3 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی

استنبول(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے 2024 کے لیے ترک معیشت کے لیےشرح نمو کا تخمینہ گزشتہ 3.1 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا ہے۔ 11 جون کو جاری ہونے والی اپنی عالمی اقتصادی امکانات کی رپورٹ میں بینک نے 2025 کے لیے ترکیہ کی جی ڈی پی کی ترقی کی پیشن […]

ترکیہ چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف لگائے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف لگائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ نے چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اضافی ٹیرف کم از کم $7,000 فی گاڑی پر مقرر کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 7 […]

ترکیہ نئے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے قریب پہنچ گیا ،امریکی سفیر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نئے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے قریب پہنچ گیا ۔ انقرہ میں امریکی سفیر نے محکمہ خارجہ کے سیاسی-فوجی امور کے بیورو کے ایک اور بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کو نئے ایف-16 جیٹ طیاروں کی فروخت میں ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ سفیر جیفری […]

ترک کابینہ کا ایک سال مکمل ہونے پر اجلاس آج ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی کابینہ کو ایک سال مکمل ہونے پر اجلاس آج ہوگا جس میں گزشتہ سال اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور وزرا عام انتخابات میں جیت کو ایک سال مکمل ہونے پر کابینہ اجلاس میں شرکت کریں گے […]

ترکیہ کا 2028تک سیاحت کے شعبے میں تیسرے نمبر پر آ نے کا ہدف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سیاحوں کی میزبانی کے حوالے سے 2028 تک تین سرفہرست مقامات میں ایک بننے کو ہدف مقرر کرلیا ۔ ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد 2028 تک دنیا کے تین سرفہرست سیاحتی مقامات میں سے ایک بننا ہے، سیاحت کے موسم کو بڑھانے اور ملک کے […]

ترکیہ ، خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 39 زخمی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوبی علاقے میں انٹرسٹی بس کا تین گاڑیوں سے بدترین تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کے وزیرداخلہ علی یرلیکیا کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب انٹرسٹی بس دیگر 3 گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے […]