Browsing tag

#justicsmuzaharali

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے، ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کی تحقیقات کرنے […]