Browsing tag

karabakh

آرمینیائی فوجیوں کی پھر کاراباخ سرحد پر جارحیت

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا کی فوج کی جانب سے سرحد پار آزربائیجانی فوج کی پوزیشنوں پر چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آزربائیجان کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق11 ستمبر کی شام کو، آرمینیائی مسلح افواج کے یونٹس نے آذربائیجانی فوج کی چمبرک کے علاقے […]

روسی وزیرخارجہ کا آرمینیائی ہم منصب سے کاراباخ پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے آرمینیائی ہم منصب ارارات مرزویان کے ساتھ فون پر بات چیت میں کاراباخ کی حالیہ پیش  رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق "وزراء نے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے رہنماؤں کے 9 نومبر 2020، 11 جنوری اور 26 نومبر […]

آرمینیابرسلز میں مذاکرات سے قبل آذربائیجان کے ساتھ امن کیلئے تیار

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں مذاکرات سے قبل آذربائیجان کے ساتھ امن کے لیے تیار ہے۔آرمینیائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یریوان فوری طور پر امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اگلے ہفتے یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز […]

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی پھر بڑھنے لگی

باکو(پاک تر ک نیوز) آذربائیجان کی وزارت دفاع نے حال ہی میں آرمینائی افواج پر الزام عائد کیا کہ موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجیو ں نے آذربائجانی فوج کے خلاف اشتعال انگیز کاروائی کی ہے۔ لیکن بروقت دفاعی اقدامات کی وجہ سے اسے پیچھے ہٹنا پڑا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آرمینیا کی […]

پاکستان – آذربائیجان میں 2 ماہ کے دوران براہ راست پروازیں شروع ہونے کا امکان ہے ، سفیر بلال حئی

  باکو (سید رضا -پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں پاکستانی سفیر بلال حئی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازیں اگلے دو ماہ میں شروع ہونے کا امکان ہے ۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو اور پاکستان کے بڑے شہروں کے درمیان براہ راست پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ یہ […]

امریکا کی جانب سے آذربائیجان کو فوجی امداد کی فراہمی جاری

باکو(پاک ترک نیوز) تیس برس ہوئے جب امریکی کانگریس نے  فریڈم اسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 907میں ترمیم کی۔ یہ ترمیم  اس جملے کے ساتھ کی گئی کہ جب تک آذربائیجان، آرمینیا اور ناگورنوکاراباخ کے خلاف ہر قسم کی ناکہ بندیوں اور اقدامات کو ختم کرنے کیلئے واضح اقدامات نہیں کرتا۔ تب تک باکو کو امریکی […]

آذربائیجان کا کاراباخ کے لیے سیاحتی بسوں کا آغاز

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز ) تین دہائیوں قبل کاراباخ سے کو خیر آباد کہنے والے آذربائیجانی باشندے سیاحتی بسوں کے آغاز پر بہت خوش ہیں۔ انہیں حکومت کی جانب سے اس فیصلے کا بے صبری سے انتظار تھا۔ حکومت نے 2020میں آرمینیا کے خلاف جنگ میں کاراباخ کے آزاد ہونے والے دو شہروں شوشا […]

کاراباخ ، اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل

باکو(پاک ترک نیوز) آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباخ کے ضلع اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل کرلیے گئے ۔ موسم سرما میں شدت آنے سے قبل دو بجلی کے منصوبوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے ایمن حسینوف کا کہنا ہے ۔ ایک منصوبہ اگدام کے […]