Browsing tag

#kashmirpremierleague

حسین ناصر ترکیہ میں کشمیر پریمئر لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر

انقرہ (پاک ترک نیوز) حسین ناصر کوترکیہ میں کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل )کا چیف کوآرڈی نیٹر مقرر کردیا گیا ۔ اس حوالے سے کشمیر پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں ترکیہ میں کے پی ایل کے چیف کوآرڈینیٹر کے طور پر حسین ناصر کی تقرری کا اعلان […]

سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیری پریمئر لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے ۔سابق قومی آل رائونڈر اور کے پی ایل انتظامیہ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔ اس موقع پر سابق قومی کرکٹرکا کہنا تھا کہ کشمیر پریمیئر لیگ […]