Browsing tag

#keyna

ارشد شریف کے قتل ہونے کی اصل کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) کینین میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ارشد شریف پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے ۔ کینین میڈیا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے ڈرائیور کے ناکہ توڑنے پر پولیس نے فائرنگ کی، ارشد شریف کو سر پر گولی لگی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات […]

کینیا : مسافر بس دریا میں گرنے سے 34افراد ہلاک

نیروبی (پاک ترک نیوز) کینیا میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 34افراد ہلاک اور 14زخمی ہو گئے ۔ حادثہ بس کے بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا ۔ کینیا میں میرو سے بندرگاہی شہر مومباسا جانے والی مسافر بس پل سے الٹ کر دریا میں گر کر مکمل تباہ ہوگئی۔ دریا سے 34 […]