Browsing tag

#khurramdastgir

عام انتخابات 10 نومبر کرانے کی پلاننگ ہے، خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک ترک نیوز) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہان نے مل کر کرنا ہے لیکن یہ فیصلہ آئینی ہو گا۔ابھی تک تو ہماری 10 نومبر کی پلاننگ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلی خود تحلیل ہوتی ہے تو الیکشن کیلئے […]

ملک میں گندم سمیت دیگر بنیادی اشیا ئےخور و نوش کی کسی بھی قسم کی کمی نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم سمیت دیگر بنیادی اشیائے خور و نوش کی کسی بھی قسم کی کمی نہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت بنیادی اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور ان کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ،جوبائیڈن،بیان بے بنیاد ہے ،خرم دستگیر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ اس بات کا خدشہ ہےکہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک […]

میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں کس کو آرمی چیف بناؤں گا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خرم دستگیر نے بیان دیا ہے کہ عمران خان اپنا آرمی چیف لانا چاہتا تھا، میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ملک کا اگلا آرمی چیف کون ہوگا، ہم نے طے کیا تھا کہ وقت آنے […]

بغاوت کیس ،کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فردِ جرم عائد

  لاہور(پاک ترک نیوز) بغاوت کے مقدمے میں عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے سمیت دیگر پہ بغاوت اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات پر کیس کی سماعت ہوئی، کیپٹن (ر) […]