لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو جیل میں مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے۔ خاتون کی جانب سے بیٹے کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو […]