Browsing tag

#landsliding

بھارت :سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورا گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا جس کے نتیجے میں 43افراد ہلاک جبکہ 100افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث […]

چین :سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔سڑک منہدم ہونے کے باعث 20 کے قریب گاڑیاں گہرائی میں جا گریں۔ چینی صوبے گوانگ دونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے کئی گاڑیاں حادثے کا شکار […]

تنزانیہ میں طوفانی بارشوں سے 155 افراد ہلاک

ڈوڈوما(پاک ترک نیوز) تنزانیہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 155 افراد ہلاک ہو گئے۔بارشوں کے نتیجے میں 236 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ تنزانیہ میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 51 ہزار سے زائد گھر اور 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔مختلف حادثات و واقعات میں 155 افراد ہلاک […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

انڈونیشیا جزیرے پر لینڈسلائیڈنگ میں 15جاں بحق، درجنوں لاپتہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے دور دراز جزیرے سیراسن میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 15افراد کے جاں بحق ہونے کے ساتھ درجنوں دیگر کے لا پتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں۔جن کی تلاش جاری ہے۔ انڈونیشیا کے سرکاری میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح […]

برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے36 افراد ہلاک

  برازیلیا (پاک ترک نیوز ) برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ برازیل کی ریاست ساؤپولو کا علاقہ ساوسیباستیو زیر آب ہے اور چٹانوں پر بنے گھر لینڈ سلائیڈنگ میں گر گئے ہیں ، درخت گرنے سے گاڑیاں تباہ […]