Browsing tag

#malakstick

چیف آف آرمی سٹاف کو دی جانے والی "کمانڈ اسٹک” "ملاکا” کیا ہے؟

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھال لیا۔ پروقار عسکری تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت ’ملاکا اسٹک‘ جنرل عاصم منیر کو سونپ دی۔ ملاکا اسٹک کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، […]