کیاترکی مائیکرو چپ کی تیاری کا عالمی مرکز بن سکتا ہے؟
(پاک ترک نیوز) ماہرین کا خیال ہے کہ مضبوط سرمایہ کاری اور پائیداری کی پالیسی کے ساتھ ترکی مائیکرو چپ پیداوار کا عالمی مرکز بن سکتا ہے۔ پوری دنیا میں مائیکروچپس کی قلت سے ترکی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ گوکہ مائیکروچپ بنانے کیلئے انفراسٹرکچر بہت مہنگا ہے لیکن ترکی نے مختلف شعبوں میں کامیابی سے […]