موسمیاتی تبدیلی مشرق وسطیٰ میں جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے:رپورٹ
یورپی یونین کی جانب سے تیارکردہ رپورٹ کے مطابق عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجہ میں فرات دجلہ کے علاقوں میں پانی کی تقسیم کے باعث تنازعات کا امکان ہے، ان علاقوں مین ترکی ، شام اور عراق شامل ہیں۔ دجلہ اور فرات بیسن کیلئے موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے عنوان سے تیار کی گئی مطالعاتی […]