Browsing tag

#missingpersons

عدالت کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کے لئے درخواست پر سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کاتحریری حکمنامہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے سٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی کہ ہر فرد جس کے […]

لاپتہ افراد کے معاملے میں اداروں کے ملوث ہونے کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا چار دہائی پرانا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا۔ جہاں تک اس میں حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کا سوال ہے تو اسے یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ وہ منگل کے روز یہاںوزیر اطلاعات […]