Browsing tag

#openmarket

امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 213روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر […]

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر مزید 2روپے 50پیسے کم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 50پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی دیکھی گئی۔روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 218 روپے 88 پیسے سے کم ہو کر 215 روپے 49 پیسے ہو گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک مارکیٹ میںامریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،امریکی کرنسی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی ڈالر […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،ڈالر 220روپے کی سطح سے نیچے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2.27 روپے کمی سے 219.64 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 28 جولائی کی سطح (244 روپے) کے بعد سے اب تک مجموعی طور […]

انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 4پیسے سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 4پیسے سستا ہو گیا ۔جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں آئی ایم ایف کی جانب سے اربوں ڈالر ملنے کے گرین سگنل ملنے کے بعد ملک بھر میں […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی کرنسی کی قیمت 2روپے 11پیسے کم ہو گئی ۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر 224روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 9روپے 58پیسے کی ریکارڈ کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر 9.58 روپے کمی سے 228.80 روپے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، ابتدا میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی تاہم […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنےآنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی۔روپے کی قدر بحال ہونا شروع انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی۔ ڈالر 234روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

  کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 53پیسے سستا ہو کر 238روپے 84پیسے پر بند ہوا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 53پیسے کمی ہوئی۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے […]

ڈالر کی قیمت میں دو ہفتوں کے بعد معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) دو ہفتوں کی اڑان کے بعد امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر 57پیسے سستا ہو کر 239روپے 37پیسے پر بند ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں دوہفتوں سے […]

ڈالر کی پرواز نہ رک سکی ،240روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی پرواز نہ رک سکی ، امریکی کرنسی 240روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی بے قدری جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 6پیسے مہنگا ہو کر 240روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں […]

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ،نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

  کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے امریکی کرنسی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی بے قدری کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہاہے اور انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 48 پیسےمہنگا ہونے کے بعد 239 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ پاکستان […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے 9پیسے مہنگا ہو کر 236روپے 2پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے اور انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 9 […]

انٹر بینک میں ڈالر 236روپے50پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ا ور انٹر بینک میں ڈالر 3روپے 57پیسے مہنگا ہو کر 236روپے 50پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر 233 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ تفصیلات کےمطابق ڈالر آج پھر 3روپے 57پیسے مزید مہنگا ہو گیا […]

ڈالر 232روپے 93پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 232روپے 93پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے پانچ پیسے کا اضافہ ہو گیا […]

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی(پاک ترک نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے ۔ انٹر بینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 62پیسے کا اضافہ ہوا ۔ امریکی کرنسی کی قیمت 232روپے 50پیسے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 2روپے 62پیسے کا بڑا اضافہ […]

امریکی ڈالر 232روپے کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر 232روپے کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4روپے 15پیسے کا اضافہ ہوا ۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 232روپے 51پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں سیاسی […]

انٹر بینک میں ڈالر 226روپے 81پیسے پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 226روپے 81پیسے پر بند ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔ڈالر کی قیمت 226روپے 81پیسے […]

ڈالر کی قیمت پہلی بار 229روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 229 روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 5روپے 07پیسے مہنگا ہو کر 229روپے 98 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید 3 […]