Browsing tag

Overseas Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل اماراتی آئی ڈی حاصل کرنے کا آسان طریقہ

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) یواے ای میں مقیم بہت سے پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا اماراتی آئی ڈی ری نیو کرانے کے لیے اپلائی کر رکھا ہے انہیں ابھی تک کارڈ نہیں ملا۔ پاک ترک نیوز کی اطلاعات کے مطابق پاکستانیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی اینڈ سٹیزن […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین سے پاکستان تحریک انصاف، ڈنمارک کے صدر چودھری عمران محبوب نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک ترک نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم […]

سمندر پار پاکستانیوں کی جائیدادوں پر ان کے رشتہ دار ہی قابض ہیں: اوورسیز پاکستانیز کمیشن

لاہور (پاک ترک نیوز)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بنائے گئے کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ ایسے کیسز ہیں جن میں سمندر پار پاکستانیوں کو اپنے ہی رشتہ داروں سے شکایت ہوتی ہے۔ ایک ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کمیشن کے سربراہ سید طارق محمود الحسن نے انکشاف کیا […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 12.5 فیصد اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ 8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جس میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رپورٹ میں بتایا کہ ستمبر میں […]