Browsing tag

#paf

پاک فضائیہ ترکش ایئرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبدیل کرے گی

پاک فضائیہ ٹرکش ائیرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبددیل کرے گی انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستانی فضائیہ ایک بومبر گلوبل 6000 جیٹ طیارے کو ترک ائیرو سپیس انڈسٹریز(ٹی یو ایس اے آئی) کے اشتراک سے ایواکس کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسٹینڈ آف جیمر میں تبدیل کرے گی۔ […]

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 سال مکمل، ملک کیخلاف جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ’کے 5 برس مکمل ہونے پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افواج نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اس عزم […]

ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے ، پاکستان ایئر فورس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ایئر فورس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے اس کی جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے۔ خطے میں چین اور بھارت پہلے ہی گلوبل ہائپرسانک اور ڈائریکٹڈ انرجی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔پاک فضائیہ کی طرف سے بھی […]

پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،آرمی چیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈآپریشنلائزیشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے ایئر […]

بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر ایئر فورس کی جانب سے دستاویزی فلم جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کی جانب سے دستاویزی فلم کا اجرا کیا گیا ۔ دستاویز فلم میں پی اے ایف نے ڈرون سمیت ترک ہتھیاروں کے ساتھ اپنے فضائی ڈویژن کی اپ گریڈیشن پیش کی۔ ڈھائی منٹ کی دستاویزی […]

پاکستان کا جے ایف 17،اور جے 10سی فائٹر کے بعد چین سے جے ایل 15کیلئے رابطہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا جے ایف 17اور جے 10سی فائٹر جیٹ کے بعد چین سے ہلکے لڑاکا طیاروں جے ایل 15کیلئے چین سےرابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق JF-17 اور J-10C کے بعد، چین نے L-15 (JL-10) لیڈ-اِن فائٹر ٹرینر (LIFT) جدید جیٹ ٹرینرز پاکستان کو بھیجے ہیں […]

سوڈان میں پھنسے مزید 97پاکستانی کراچی پہنچ گئے

  کراچی (پاک ترک نیوز) سوڈان میں پھنسے مزید 97پاکستانیوں کو جدہ سے کراچی پہنچا دیا گیا ۔پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ تیسرے مرحلے میں مزید 97پاکستان کو لیکر کراچی پہنچ گیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پورٹ سوڈان سے97 پاکستانی شہریوں کو جدہ سے کراچی پہنچایا […]

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب کے دوران […]

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کا ایک اورطیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا ۔طیارے کے ذریعے ساڑھے 16 ٹن امدادی سامان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے خیمے اور دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے شہر ادانہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ […]