سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد
مظفرآباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بنچ نے کی، […]