Browsing tag

#patkruknews

ترکیہ نے مقامی ہائی ٹیک طیاروں کے ریڈار کی نمائش کردی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک دفاعی فرم نے مقامی ہائی ٹیک طیاروں کے ریڈار کی نقاب کشائی کی۔ ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیلسن نے منگل کے روز اپنی جدید ترین AESA ایئر کرافٹ نوز ریڈار ٹیکنالوجی متعارف کرائی، جسے مکمل طور پر مقامی صنعت میں تیار کیا گیا تھا، جس نے مقامی صنعت کی ترقی […]

نگران کابینہ کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت مکمل غیر جانبدار ہے اور نگران کابینہ کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔ نگران کابینہ میں وزرا کو قابلیت کی بنیاد پر تعینات کیا گیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

مفکر پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

لاہور(پاک ترک نیوز) مفکر پاکستان ،شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ شاعر مشرق، مفکرپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے کا اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر […]