Browsing tag

#priceherry

برطانوی شہزادے ہیری کا افغانستان میں 25افراد کو ہلاک کرنے کا اعتراف

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے 10 سال تک برطانوی فوج میں کیپٹن کے عہدے تک خدمات انجام دیں۔ برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے اپنی خودنوشت میں […]