نیب نے وزیر اعظم کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دیدی
لاہور(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب )نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں وزیراعظم شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے کوئی ثبوت نہیں ملے،ریکارڈ سے ثابت ہے کہ کسی پبلک آفس ہولڈر نے فوائد حاصل نہیں کیے۔ قومی احتساب […]