Browsing tag

#privateemply

آئی ایف ایم مطالبہ؛ سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نئی رضاکارانہ سکیم تیار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے نئی رضاکارانہ پنشن سکیم تیار کر لی۔ نئی پنشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار کی ہے جس کے تحت نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی […]