Browsing tag

#PTNurdu #Pakturknews #PTN

دنیا کا امیر ترین آدمی ’’بے گھر‘‘

لاہور (پاک ترک نیوز) دنیا کا امیر ترین آدمی بے گھر ہو گیا ۔ معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنا آخری گھر بھی فروخت کردیا۔ ایلون مسک کا سیلیکون ویلی میں واقع گھر پانچ ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا۔ انہوں نے سولہ ہزار اسکوائر فٹ پر واقع اپنا گھر اس […]

ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر دفاع و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین دونوں ملکوں کے درمیان عکسری، سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد […]

آرمینیا کاراباخ میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کرنے لگا

باکو-آرمینیا کو امن راس نہ آیا، امن معاہدے کی خلاف ورزی شروع کردی.آذربائیجان نے الزام لگایا ہے کہ نگورنو-کاراباخ میں آرمینیا کی جانب سے اشتعال انگیز کاروائیاں کی جارہی ہیں۔ باکو اسٹیٹ بارڈر سروس کے مطابق، آرمینیا کی فوج نے بارڈر چیک پوائنٹ پر 20 مشین گنز کے ساتھ فائرنگ کی اور امن معاہدے کی […]

پیرس میں بھارتی سفارتخانہ مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھا

پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع بھارتی سفارت خانہ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھا۔شدید سردی کے باوجود سکھ کمیونٹی کے مرد و زن اور بچوں کا گھنٹوں بھرپور مظاہرہ جاری رہا۔معروف کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی اور سکھ کمیونٹی راہنماؤں نے خطاب میں کہا کہ بھارت کی اقلیتوں […]

کیا اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے

تل ابيب: اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل اپپوو نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد سے ایران کے خلاف حملوں کے نئے منصوبے بنائے ہیں جس کے لیے سیاسی قیادت کی منظوری کا انتظار ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل […]

طالبان نے افغانستان میں کورونا ویکسینیشن کی حمایت کردی

کابل:طالبان نے افغانستان میں کورونا وائرس کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کی حمایت کردی ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ ان کا گروپ افغانستان میں ہیلتھ کیئر سینٹرز کے ذریعے شروع ہونے والی ویکسینیشن مہم کی حمایت کرے گا اور تعاون بھی فراہم کرے گا۔ عالمی ادارہ صحت […]

ترکی میں فوجی بغاوت،ججز کا بھی ملوث ہونے کا انکشاف

انقرہ : ترکی میں 2016ء کی بغاوت میں فوجیوں اور دیگر سرکاری ملازمین کے ساتھ ججوں اور استغاثہ کے ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انقرہ حکام نے 44ججوں اور استغاثہ کے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، جنہوں نے امریکا میں مقیم نام نہاد مذہبی رہنما فتح ﷲ گولن کے ایما پر […]