Browsing tag

#punjabassembly

ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا : مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب جاری ہے، اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور کیا گیا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی ، درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ، پنجاب […]

پنجاب میں لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر بڑھانے کا بل پیش

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر بڑھانے کا بل پیش کیا گیا۔ چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو (سی پی ڈبلیو بی) نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024-25 پنجاب حکومت کو تجویز کر دیا ہے۔ بل میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کی تجویز […]

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ آج پیش کیا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صوبائی وزیر خرانہ سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خاں کریں گے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں ایوان سے مالی سال 2023۔24 […]

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج قومی و صوبائی اسمبلیوں میں کی جا رہی ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی ہال کا انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا تھا جب کہ آج صبح ہی سےقومی اسمبلی ہال کے دروازے الیکشن کمیشن کی جانب سے بند […]

ثابت کریں گے پنجاب اپوزیشن کے سر پر چلے گا: سنی اتحاد کونسل

لاہور(پاک ترک نیوز) سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ ہم ثابت کریں گے پنجاب اپوزیشن کے سر پر چلے گا۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار رانا آفتاب احمد خان نے پارٹی رہنما ڈاکٹر نثار احمد جٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پنجاب اسمبلی: سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے 2 پولنگ بوتھ قائم

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہوگا ۔ایوان میں 2 پولنگ بوتھ قائم کر دیئے گئے۔ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سپیکر کیلئے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ ملک محمد احمد خان اور سنی […]

پنجاب اسمبلی :سپیکر، ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج، ملک احمد اور ظہیر اقبال مضبوط امیدوار

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر اقبال چنڑ عہدوں کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 4 بجے خفیہ رائے شماری سے ہو گا، سپیکر […]

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت 300 سے زائد اراکین اسمبلی نے حلف اٹھایا، مسلم لیگ ن کے 201 جبکہ […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر اسمبلی سبطین خان کی زیرِ صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے پہلے سیشن میں آج منتخب اراکین اسپیکر صوبائی اسمبلی سے حلف لیں گے۔ تحریک انصاف کے تمام اراکین بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی وزارت اعلیٰ کیلئے […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی، 8 اکتوبر کو ہو ں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیئے ۔ اب انتخابات 18اکتوبر کو ہو ں گے ۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔ پنجاب […]

مریم نواز لاہور کے 2جبکہ گوجرانوالہ کے ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور کے 2جبکہ گوجرانوالہ کے ایک حلقے سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی ۔ مریم نوازکے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کے دفتر میں جمع کروا دیے ہیں۔مریم نواز پی پی 149، پی پی 153 اور پی پی 173سے […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط […]

پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے آج سے کام شروع کرے گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آج سے کام شروع کرے گی۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گزشتہ رات وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد […]

پنجاب اسمبلی آج رات تحلیل ہونے کا امکان ، انتخابات 12اپریل کو کرانے کی تجویز

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی آج رات تحلیل ہونے کا امکان ہے جبکہ انتخابات 12اپریل کو کرانے کی تجویز سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے […]

نواز شریف اور مریم نواز پرویز الٰہی کی کامیابی پر پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں۔نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی۔ نواز شریف نے استفسار کیا کہ پارٹی […]

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہوئی تو ہمارے […]

پنجاب کے معاملے پرعدالتی فیصلے پرسوموٹو لیا جائے، پی ڈی ایم کا مطالبہ

پی ڈی ایم نے پنجاب کی صورتحال پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم رہنماؤں نے کہا کہ پنجاب کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر نظر ثانی یا سو موٹو ایکشن لیا جائے، کرپشن کی روک تھام کے لئے پنجاب حکومت […]