Browsing tag

#qatarfootballworldcup

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی ٹیم کے فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔ بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔ فٹبالر نے اپنے ایک پیغام میں کہا […]

میسی کا فی الحال ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) ارجنٹان کو ورلڈ کپ کا فاتح ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے فی الحال ریٹائرمنٹ کا نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے لیونل میسی کا کہنا تھا کہ خوش قسمت ہوں کہ کیریئر میں ہر ٹائٹل کا حصہ بنا ہوں اور یہ ورلڈ کپ ٹرافی تھی جو میرے […]

لیونل میسی کا خواب ایک میچ کے فاصلے پر

دوحہ (پاک ترک نیوز) معروف فٹبالر لیونل میسی کا خواب صر ف ایک میچ کے فاصلے پر ۔میسی کے پاس ورلڈکپ جیتنے کا یہ آخری موقع ہے، میسی کا یہ اپنے کیرئیر کا پانچواں ورلڈ کپ ہے۔ارجنٹائن، کروشیا کو شکست دینے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ میسی نے 2005 […]

فٹ بال ورلڈ کپ میں میں شاندار فتح پر مراکش میں جشن، بیلجیئم میں ہنگامے

برسلز ( پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فٹبال کے عالمی میلے میں اتوار کو مراکش کے ہاتھوں عالمی نمبر دو بیلجیم کی ہار کے بعد مراکش کی ٹیم کے حامیوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں بھر پور جشن منایا۔ دنیا بھر میں مراکشی برادریوں کے جشن کے مناظر میڈیا کی زینت بن گئے۔ […]

فیفا کو قطر ورلڈ کپ سے ریکارڈ کمائی کی امید

دوحہ(پاک ترک نیوز) فیفا کو قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ سے ریکارڈ کمائی کی امید ہے ۔منتظمین کو میگا ایونٹ کے شایان شان انعقاد سے تمام تنازعات کے دم توڑنے کا بھی یقین ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کو روس میں کھیلے گئے گذشتہ ایڈیشن کے ریونیو 5.4 بلین ڈالر سے زیادہ آمدنی کی […]

قطر عالمی فٹ بال کپ 2022کی تیاریاں عروج پر۔۔شائقین نے ہوٹل بک کروا لئے

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میںہونے والےعالمی فٹ بال کپ 2022 کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور فٹ بال کے عالمی مقابلے دیکھنے کے لئے پہلے سے ٹکٹس حاصل کرنے والے شائقین کی جانب سے28روزہ مقابلوں کے دوران اپنی رہائش کے لئے ہوٹلوں اور نجی رہائشگاہوں کی بکنگ کا سلسلہ بھی تیزی سے […]

شائقین فٹبال کو دوحہ پہنچانے کے لئے قطر ائیرویز نے خلیجی ائرلائنوں سے شراکت داری کر لی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر ایئرویز فیفا ورلڈ کپ میں فٹ بال شائقین کو بڑی تعداد میں دوحہ پہنچانے کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ایئرلائنز کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے۔ قطری میڈیا کےمطابق اس بات کا علان قطر ایئرویز کے سی ای او اکبر الباقر نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان […]

ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے اپنے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا۔ انطالیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکار میں 300رائٹ پولیس اہلکار،100ترک سپیشل فورس کے اہلکار اور 50بارودی مواد کی نشاندہی کرنے والے کتے اور ان کے […]