Browsing tag

#rajabtayyaburdugaan

ترکیہ کی تاریخ کےسب سے بڑے ہاؤسنگ منصوبے کا اجرا، پہلے روز دو لاکھ 25ہزار سے زائد درخواستیں جمع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک شہریوں نےملک کے اب تک کے سب سے بڑے سماجی ہاؤسنگ منصوبے کے لیے درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔اس منصوبے کا مقصد جائیداد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کرایوں کے درمیان کم آمدنی والے خاندانوں کو گھر کا مالک بنانا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نےبدھ کے روز […]

ترک وزیر داخلہ کی سربراہی میں صدر اردوان کے بھیجے ہوئے وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں بد ترین سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کے لئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی ایما پر پاکستان کا دورہ کرنے والے ترک وزرا کے وفد نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے گذشتہ […]

ترکی میں یوم فتح کی شاندار صد سالہ تقریبات۔ سارا ترکی قومی پرچموں سے سج گیا،صدر اردوان کی مرکزی تقریبات میں شرکت

انقرہ ۰پاک ترک نیوز) ترکی کے اناطالیہ کےعلاقوں کو یونان کے تسلط سے آزاد کروانے کے لئے 1922میں لڑی جا نے والی ڈملوپینار کی جنگ میں 30اگست کو فتح حاصل کرنے کی یاد منانے کے لئے یوم فتح کے موقع پر ترکی بھر میں پریڈ اور تقاریب کے دوران سڑکوں کو جھنڈوں سے سجایا گیا۔ […]

یوم فتح اس بات کا ثبوت ہے کہ ترک قوم نے اپنی آزادی کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ ترکی کے یوم فتح پر صدر اردواں کا پیغام

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے یوم فتح کے موقع پر کہا ہے کہ 30 اگست اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جب ترک قوم غلامی اور آزادی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتی ہے۔ پیر کے […]

صدر اردوان نے اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں کو جنگ بندی کے لئے ترکی میں ملاقات کی پھر دعوت دے دی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ انقرہ سفارت کاری کے ذریعے روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ اور انہوں نے دونوں متحارب ملکوں کے صدور کو ترکی میں ایک بار پھر ملاقات کی دعوت دی ہے۔ صدراردوان نےان خیالات کا اظہار جمعرات […]

یوکرین، ترکیہ،اقوام متحدہ سہ فریقی اجلاس آج ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان یوکرین کے شہر لویف کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔جہاں وہ اپنے یوکرائنی ہم منصب اور اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل سے ملاقاتوں کے علاوہ سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ صدراردوان آج جمعرات کی صبح یوکرین روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ پوٹوکی پیلس میں […]

ترکی کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی نے ہفتے کے روز غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ حملوں میں بچوں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مہلک ہتھیاروں سے حملے کے بعد خطے میں کشیدگی […]

اردوان پیوٹن مذاکرات کی اہمیت کیا؟

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر نے روسی صدر پیوٹن سے روس کے شہر سوچی میں اہم ملاقات کی جو کئی گھنٹے جاری رہی ۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ شام کی صورتحال پر انکی روسی صدر سے ملاقات سے خطے میں استحکام اور امن کی راہ ہموار ہوگی۔اس ملاقات سے خطے میں […]

روس اور ایران دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کی مدد کریں، صدر اردوان

تہران (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ہم روس اورایران سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکیہ کی حمایت کریں گے۔وہ کئی ہفتے قبل خبردارکرچکے ہیں کہ انقرہ جلد ہی شام میں کردملیشیا کے خلاف ایک نئی فوجی کارروائی شروع کر سکتا ہے۔ […]

امن مذاکرات ، طیب اردوان اور پیوٹن تہران پہنچ گئے

تہران(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیلئے ا یران پہنچ گئے ۔ ایران کے سعد آباد پیلس میں ترک صدر طیب اردوان کے لیے استقبالیہ تقریب رکھی گئی جس کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان نے وفد کے ہمراہ […]

ترکی، روس، ایران شام کی خانہ جنگی، دہشت گردی پر بات چیت کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) انقرہ، ماسکو اور تہران منگل کو ایران میں تینوں ممالک کے سربراہان کے درمیان آستانہ فارمیٹ کےتحت اجلاس کے دوران شام میں جاری خانہ جنگی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک ایوان صدر کی جانب سےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ […]

15 جولائی کو جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن قرار دے کر تاریخ میں روشن کیا جائے،اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک قوم نے 15 جولائی 2016 کو بغاوت کی غدارانہ کوشش کو شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔ اسی بنا پر اب ترکی کی تاریخ واضح طور پر 15جولائی سے پہلے اور بعد کے ادوار میں تقسیم ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نےگذشتہ شب یہاں […]

ترکیہ میں آج یوم ڈیموکریسی بھرپور یکجہتی کیساتھ منایا جا رہا ہے

استنبول (رانا فیصل عزیز سے )ترکیہ میں آج 15 جولائی کو یومِ ڈیموکریسی اور یکجہتی منایا جا رہا ہے، صدر رجب طیب ایردوان کی (آرمی کو) اور بیرونی سازش کو ناکام بنانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر استنبول میں ساراچ ہانے میں جشن کی تقریب میں عوام کو دعوت عام۔ ترکی کے صدر رجب […]

شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔مگر ہمیں جلدی کی ضرورت نہیں۔ وہ گذشتہ شب میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ترکی پہنچ گئے

  انقرہ(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزدہ محمد بن سلمان ترکی پہنچ گئے ہیں ۔ترکی پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدارتی محل میں ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسی کے امور اور دنیا بھر سمیت خطہ کی موجودہ صورتحال پر گفتگو […]

ترک صدر اردوان کا اگلے برس ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا اگلے برس انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ 68سالہ رجب طیب اردوان نے اس بات اعلان ایجین کے ساحلی شہر ازمیر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس تقریب میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کے رہنما کمال […]

وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدارتی محل آمد،ترک صدر نے استقبال کیا

انقرہ (پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدارتی محل آمد ،ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے ۔وزیراعظم شہبازشریف کو گارڈآف آنر پیش کیاگیا۔ بعدازاں شہباز شریف نے ترک کابینہ کے اراکین سے رسمی ملاقات کی جس بعد وزیر اعظم نے رجب طیب اردوان […]

صدر اردوان کی سویڈن اور فن لینڈ پر کڑی تنقید۔نیٹو سیکورٹی بلاک ہے دہشتگردوں کا حمایتی نہیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیٹو ایک سیکورٹی بلاک ہے۔یہ دہشت گرد گروہوں کو مدد فراہم کرنے والا اتحاد نہیں ہے۔سویڈن اور فن لینڈ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت پر اپنی تنقید کا اعادہ کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں میں سے کسی نے بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف آج ترکی جائیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبا ز شریف آج 3روزہ دورے پر ترکی جائیں گے ۔دورہ ترکی کے دوران وزیراعظم دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم کے ساتھ اعلی سطحی وفد بھی ترکی جائے گا۔ دورے […]

ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا،ترک صدر

استنبول(پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ملک کی جدید تاریخ میں پہلی فوجی بغاوت کی 62 ویںبرسی کے موقع پر کہا ہے کہ ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا۔ 27 مئی 1960 کو ہونے والے فوجی قبضے کی 62 ویںبرسی کے موقع پر استنبول کے ڈیموکریسی اینڈ […]