Browsing tag

#rajabtayyaburdugaan

ترک صدر نےمیڈیا اور ٹی وی پرترک اقدار کے تحفظ کیلئے حکم جاری کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے حکم جاری کیا ہے کہ فلم اور ٹی وی پروگراموںمیں ترکی کی "بنیادی اقدار” کے منافی مواد کو شامل نہ کیا جائے اور جو فرد یا ادارہ ایسا کر رہا ہے اسکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔ ترک صدر نےیہ احکامات دو […]

مہنگائی کا جن دوبارہ بوتل میں بند کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں، رجب طیب اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے جن کودوبارہ بوتل میں بند کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور چھوٹے کاروبار کے لئے سستے قرضوںکے علاوہ بجلی کے نرخوں کو بھی گھرانوں کے لیے کم توانائی کی لاگت پرتبدیل کیا جارہا […]

ترک صدر کا پارٹی رہنمائوں کو میٹاورَس کے حوالے سے فورم کا انعقاد کی ہدایت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اور پارٹی عہدیداروں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں صدر رجب طیب کا کہنا تھا کہ میٹاوَرس فورم کا فوری انعقاد کیا جائے ۔ اردوان نے اجلاس میں پارٹی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ میٹاورس، کریپٹو کرنسیز اور ان سے […]

ملک کے مضبوط معاشی مستقبل کے لیے اہداف کا تعاقب جاری رکھیں گے، رجب طیب اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ملک کے مضبوط معاشی مستقبل کے لیے اہداف کا تعاقب جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے سال ملک کی "بہت مختلف تصویر” ہوگی۔ گزشتہ روز افغانستان کو 700ٹن امدادی سامان سے بھری ریل گاڑی روانہ کرنے کے موقع پر اظہار خیال […]

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحالی کا عندیہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیدیا ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کرسکتے ہیں۔ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب نے پُرتپاک استقبال کیا۔ […]

امریکہ نے ایسڈ میڈ پائپ لائن منصوبے سے لاتعلقی اختیار کرلی، اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکا نے مشرقی بحیرہ روم میں یونان کے اسرائیل اور جنوبی قبرصی یونانی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پلان کردہ ایسٹ میڈ پائپ لائن منصوبے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔ دورہ البانیہ کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں صدر ایردوان […]

روس یوکرین پر حملہ کرنے سے باز رہے ، طیب اردوان

انقرہ:(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے سے باز رہے ۔ترک صدر نے قومی سے خطاب میں کہا کہ یوکرین کوئی عام نہیں بلکہ ایک طاقتور ملک ہے اور اس کے بین الاقوامی سطح پر دوست ممالک موجود ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا […]

ترک صدر رجیب طیب اردوان آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ فروری میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ استنبول میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ وہ فروری میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد […]

اردگان نے ترکوں سے تمام بچت لیرا میں رکھنے کی اپیل کر دی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکوں کو اپنی تمام بچت لیرا میں رکھنی چاہیے اور گزشتہ دو مہینوں میں لیرا کے تیزی سے کمزور ہونے کے بعد حالیہ شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ بڑی حد تک قابو میں ہے۔ صدراردگان نےجمعہ کے روز استنبول میں ایک تقریر میں […]

اسلام دشمنی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا، ترک صدر

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر طیب اردوان کاکہنا ہے کہ اسلام دشمنی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہو گا ۔ امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہوگی جب آپس میں اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ اللہ اپنی آخری کتاب میں خوشخبری سناتا ہے کہ ہر مشکل کے […]

ترک لیرا کی قدر میں 57فیصداضافہ

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی نئی مانیٹری پالیسی کے باعث ترک لیرا کی قدر میں 4روز کے دوران 57فیصداضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز بھی لیرا کی قدر میں 10فیصد اضافہ ہوا اور مارکیٹ میں فی ڈالر لیرا 10اعشاریہ 23پر ٹریڈ ہونے لگا۔صدر نے ترک لیرا کی قدر کم ہونے پر کم از […]

ترک صدر کی نئی معاشی پالیسی ،لیرا کی قدر میں 30فیصد اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی نئی پالیسی کے ثمرات نظر آنے شروع ہوگئے ۔ ترک لیرا کی قدر میں نئی معاشی پالیسی کے اعلان کے بعد ایک ہی رات میں 30فیصد اضافہ ہو گیا ۔ ترک کرنسی کے مقابلے میںامریکی ڈالر اور یورو زمین بوس ہو گئے۔ صدر ایردوان […]

ترکی کسی معاشی ہنگامی حالت میں ہر گز نہیں ہے ،صدر طیب اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے مہنگائی پر جلد قابو پا لیا جائے گا لیکن ترکی کم شرح سود کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ ترکی فری مار کیٹ کے اصولوں پر قائم ہے لیکن […]

ترک صدر رواں ہفتے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

استنبول(پاک ترک نیوز)صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے کے دوران 6اور7دسمبر کو دوحہ کا دورہ کریں گے جبکہ آئندہ سال فروری میں انکے متحدہ عرب امارات کے دورے کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ یہ بات ترکی کے صدر نےگزشتہ روزاخبار نویسیوں سے گفتگو میںبتائی۔ انہوں نے کہا کہ قطر کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات ہیں […]