Browsing tag

#rajabtayyaburgan

آرٹوین یوسفیلی ڈیم دنیا کا آٹھواں بڑا ڈیم ہے ،ترک صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی (ٹی بی ایم ایم) آق پارٹی گروپ میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ماضی میں بہت کچھ سیکھا ہے اور اب ہم ملکی مفاد کے مطابق کام کریں گے۔ صدر اردوان نےپاور پراجیکٹ کے […]

اردوان نے شام اور عراق میں زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ا ردوان نے دہشت گردوں کیخلاف شام اور عراق میں زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے شمالی شام اور عراق میں ممکنہ زمینی کارروائی کا اشارہ دیا ہے ۔انقرہ کی فورسز نے سرحد پار سے فضائی حملے […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر 25نومبر کو ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر 25نومبر کو ترکیہ جائیں گے ۔وزیراعظم دورہ ترکیہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کررہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25اور 26نومبرکو ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم دورہ ترکیہ میں پاکستان نیوی کی ترکیہ […]

مجھے یقین ہے اناج کی برآمد کا معاہدہ جاری رہے گا۔ صدر اردوان کی انڈونیشیا میں پریس کانفرنس

بالی (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ انہیں یقین ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ختم ہونے والا یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ جاری رہےگا۔ صدراردوان نےبدھ کے روز انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میںجی۔ 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک […]

معاہدے کی بحالی کے بعد راہداری سے اناج کی ترسیل شروع ہو گئی ۔ صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اعلان کیا ہےکہ یوکرین سے سمندری انسانی ہمدردی راہداری کے ذریعے اناج کی برآمدات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 12 بجے سے دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ صدراردوان نے پارلیمنٹ میں کہا کہ بدھ کے روزروس کےمعاہدے میں واپسی فیصلے کے بعدگذشتہ رات 12:00 بجے […]

ترک اور یوکرینی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ، اردوان نے جنگ بندی میں تعاون کی پھر پیشکش کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلینسکی کو بتایا ہے کہ ترکی روس۔ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ایک بیان کے مطابق، اردوان نے کہا کہ تمام حالات میں سفارتی […]