Browsing tag

#rajariaz

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے سینیٹر […]

نگران وزیراعظم کا تقرر،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دوسری بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے دوسری بیٹھک آج ہوگی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، ملاقات ایک سے دو روز مزید چلنے کا امکان ہے۔ […]

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ ختم ،مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی، نگران وزیر اعظم کیلئے ناموں پر مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ وزیراعظم کی ایڈوائس پر کل صدر نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے، […]

وزیراعظم سے نگران وزیراعظم پر مشاورت کیلئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ملاقات کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے نگراں وزیراعظم کے سلسلے میں مشاورت کے لیے اپوزیشن رہنما راجا ریاض وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا۔ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے سامنے 3 نام رکھیں گے جبکہ وہ بھی وزیراعظم کے سامنے […]

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے منحر رکن راجہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے۔آج ایوان میں 16 ارکان نے ان کی حمایت کی جس کے بعد وہ اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئے۔ اپوزیشن کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے لیے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض […]

14منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 14منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔ منحرف ارکان میں نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، نورعالم خان، افضل ڈھانڈلہ، احمد حسین ڈیہڑ، عبدالغفار وٹو، رانا قاسم نون، مخدوم باسط سلطان، عامر طلال گوپانگ، خواجہ شیراز، سردار ریاض مزاری، رمیش کمار، وجیہہ قمر […]