Browsing tag

#searchengine

گوگل وفد کا دورہ پاکستان، منسٹر آئی ٹی کی ملاقات کی درخواست

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آفس کھولنے کا معاملہ ، گوگل کا وفد آج پاکستان آئے گا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہوگی کہ ہماری ان سے ملاقات ہو، ہم ان کو آمادہ کریں گے کہ وہ آفس کھولیں اور کروڑوں روپے کمائیں اور ہمارے نوجوانوں […]

پاکستانیوں نے 2022میں گوگل پرمتنوع مواد سرچ کیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) گوگل نے پاکستان میں 2022 کے دوران سب سے زیادہ سرچ کیے گئے موضوعات، شخصیات اور مواقع کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے سرچ انجن پر متنوع مواد سرچ کیا گیا جس میں سیاست، مشہور شخصیات، […]

ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے اپنے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا۔ انطالیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکار میں 300رائٹ پولیس اہلکار،100ترک سپیشل فورس کے اہلکار اور 50بارودی مواد کی نشاندہی کرنے والے کتے اور ان کے […]

چہرے کو شناخت کرنیوالے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گیا

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) دنیا کے پہلے چہرے کو شناخت کرنیوالے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گیا۔اس سرچ انجن کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس حال ہی میں قانون نافذ کرنیوالے امریکی اداروں کا اشتراک بھی حاصل ہوا ہے ۔ کمپنی کے مطابق اس کے ڈیٹا میں دس ارب تصاویر موجود ہیں۔ لیکن […]