Browsing tag

#sharja

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

  شارجہ(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیمیں شارجہ میں رات 9بجے مد مقابل آئیں گی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان جبکہ افغانستان ٹیم کے قائد راشد خان ہیں۔ سیریزکے باقی دو میچز بھی شارجہ میں ہی 26 […]

شارجہ :سرکاری ملازمین کی ہفتے میں تین دن چھٹی

شارجہ (پاک ترک نیوز)شارجہ نے تمام ملازمین کیلئے ہفتے میں 3 دن چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔شارجہ امارات کا واحد شہر ہے جہاں ہفتے میں تین روز چھٹی ہوا کرے گی ۔شارجہ یکم جنوری 2022 سے مختصر ورک ویک میں تبدیل ہو جائے گا جس میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار نئے ویک اینڈ […]