عمران خان کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔آج تیسرے روز بھی ان کا علاج جاری ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عمران خان کے آج پھر کچھ ٹیسٹ کیئے جائیں گے۔ چار رکنی میڈیکل بورڈ کچھ دیر میں عمران خان […]