Browsing tag

#shaukattareen

شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب کے ساتھ گفتگو لیک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری سے کی گئی ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آگئی ہے۔ اس گفتگو میں شوکت ترین صوبائی وزیر خزانہ سے کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی گئی […]

وزیراعظم کی ہدایت پر پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا،مفتا ح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جومعاہدے کئے اس کے تحت پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے بڑھانے پڑیں گے۔اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں اضافہ کرنا پڑسکتا ہے۔ […]

وزیر خزانہ آئندہ اجلاس میں فٹیف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پرامید

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے 28میں سے 27پرائط پوری کردی ہیں ۔ انہیں امید ہے کہ ایف ٹی ایف کے آئندہ جائزہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال […]

نو منتخب سینٹر شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نو منتخب سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے شوکت ترین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری کی شوکت ترین سے […]

شوکت ترین سینیٹر منتخب ہو گئے ، حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹر منتخاب ہو گئے ۔ انہوں نے حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جہاں خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے حلف اٹھایا، صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا، اس موقع پر […]

اب معیشت پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب معیشت پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے ۔پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین، وزیر توانائی […]

آئی ایم ایف کا اگلی ڈیل سے پہلے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف نے اگلی قسط سے پہلے ڈومور کا مطالبہ کردیا ۔عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور سٹیٹ بینک کی خودمختاری کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے […]