Browsing tag

#solarpanels

شمسی توانائی پر انحصار ،نیشنل گرڈ بجلی کی طلب میں نمایاں کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی نیشنل گرڈ میں بجلی کی طلب میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے کیونکہ صارفین اور صنعت کار تیزی سے توانائی کے متبادل ذرائع، بنیادی طور پر شمسی توانائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مختلف بجلی تقسیم کار کمپنیاں ڈسکوز کی جانب سے […]

ملک میں سولرائزیشن میں اضافہ، حکومت عالمی بنک کے سامنے رو پڑی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا توانائی کا شعبہ نجی سطح پر شمسی توانائی کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے اثرات سے دوچار ہے۔حکومت نے نجی بجلی گھروںکوپیداواری صلاحیت کی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے نمٹنے میں مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا۔ وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور وزیر برائے بجلی […]

سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سولر پینل کے صارفین بڑے پیمانے پر ٹیکس کا سامنا کرنے تیار ہو جائیں ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA-G) نے حکومت کو سولر سسٹم نصب کرنے والے رہائشی اور تجارتی صارفین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کردی ۔ 240 ملین سے زائد آبادی والے ملک پاکستان […]

چین نے شمسی توانائی کی لاگت کو کم کرنے میں مدد کی ،سی ای او آرامکو

روٹرڈیم (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ چین نے واقعی شمسی توانائی کی لاگت کو کم کرنے میں مدد کی۔ تفصیلات کےمطابق روٹرڈیم میں ورلڈ انرجی کانگریس میں سرکاری ملکیت والی سعودی آرامکو کے سی ای او، امین ناصر نے کہا، "چین […]

انڈونیشیا کا سولر پینلز کے خام مال کیلئے نیٹ میٹرنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کی حکومت نے چھتوں پر سولر انسٹالیشن کیلئے نیٹ میٹرنگ ختم کر دی ہے۔ جکارتہ میں قائم انسٹی ٹیوٹ برائے ضروری خدمات کی اصلاح کا کہنا ہے کہ اس سے ملک کے لیے اپنے شمسی توانائی کی تعیناتی کے اہداف کو پورا کرنا مشکل ہو سکتا ہے، کیونکہ PV تنصیبات […]