Browsing tag

#topkapi

توپ کاپی میوزیم کے سابق سربراہ مصطفیٰ صابری کوکاشی انتقال کر گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کے توپ کاپی میوزیم کے سابق سربراہ مصطفیٰ صابری کوکاشی انتقال کر گئے۔ دنیا توپ کاپی پیلس میوزیم کے سابق سربراہ پروفیسر مصطفی صابری کوکاشی 59برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان کے انتقال کی خبر کا اعلان استبول کے صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹر کوکون یلمار […]

ترکیہ کا سفر،استنبول میں مصروف دن(قسط نمبر2)

تحریر۔ عارف الحق عارف بدھ ۵ اکتوبر بروز کو ہمارا پورا دن بہت ہی مصروف گزرا۔اس کا اندازہ لگانے کےلئے صرف یہ جاننا بہتر ہوگا کہ ہم نے صبح سے رات کے ۸ بجے تک ہمارے steps کی تعداد ۲۲۶۵۹ ہوچکی تھی۔ہمارے پروگرام میں توپ کاپی اور قصر ڈولما باغیچہ دیکھنا شامل تھے۔لیکن ایک دن […]

استنبول میں مقدس تبرکات محفوظ کرنے کے پیچھے کیا حکمت ہے؟

(پاک ترک نیوز) توپ کاپی محل ، جو کئی صدیوں تک عثمانی خلفا کی طاقت کا مرکز اور سکونت گاہ رہا ہے ، میں اسلام کے انتہائی اہم اور قیمتی مقدس تبرکات محفوظ کیے گئے ہیں ۔ ان تبرکات میں پیغمبر اسلام کے استعمال کی ذاتی اشیا بھی شامل ہیں۔ توپ کاپی محل میں ایک […]