Browsing tag

#tourist

انطالیہ نے عید کی تعطیلات کے دوران 4 ملین سے زائد سیاحوں کی میزبانی کی

انطالیہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صوبے انطالیہ نے عید کی تعطیلات کے دوران 4 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ۔ مقامی اور بین الاقوامی تعطیلات منانے والوں کے لیے ترکیہ کے اہم مقامات میں سے ایک انطالیہ نے عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران تقریباً 4 ملین سیاحوں کا خیرمقدم کیا۔ مقامی حکام کے […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

مالے(پاک ترک نیوز) مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے […]

ترکیہ کا 2028تک سیاحت کے شعبے میں تیسرے نمبر پر آ نے کا ہدف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سیاحوں کی میزبانی کے حوالے سے 2028 تک تین سرفہرست مقامات میں ایک بننے کو ہدف مقرر کرلیا ۔ ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد 2028 تک دنیا کے تین سرفہرست سیاحتی مقامات میں سے ایک بننا ہے، سیاحت کے موسم کو بڑھانے اور ملک کے […]

ترکیہ میں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں رواں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع ہے ۔ جرمن سیاحوں کی جانب سے انطالیہ کیلئے بکنگ کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے بعد ترک حکام کو اس بات کی توقع ہے کہ رواں برس جرمن سیاح ریکارڈ تعداد میں […]

ترکیہ کو گزشتہ برس سیاحت سے آمدن 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی گزشتہ سال سیاحت کی آمدنی 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کی سیاحت کی آمدنی 2022 کے مقابلے میں گزشتہ سال 16.9 فیصد بڑھ کر 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد 10 فیصد سے زیادہ بڑھ کر […]

ترکیہ نے پاکستانیوں سمیت سیاحوں کیلئے وزٹ ویزے کا حصول مزید آسان کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ خاص طور پر پاکستان سے آنے والے سیاحوں میں ایک مقبول مقام ہے۔ ترکیہ میں سیاحت زائرین کے لیے مختلف سیاحتی مقامات اور تفریحی اختیارات پیش کرتی ہے۔مختلف قسم کے تاریخی مقامات اور سمندر کنارے ریزورٹس ملک کو سیاحوں کے لیے زیادہ پرکشش بناتے ہیں۔ عام پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی […]

ترکیہ کا امریکہ اور کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا استثنیٰ کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کینیڈین اور امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا سے استثنیٰ کا اعلان کردیا ۔ ترک حکومت نے کینیڈا اور امریکہ کے شہریوں کے لیے ویزا استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، سیاحت کے مقصد کے لیے آنے والے ہر 180 دن میں 90 دن کا رہائشی ویزا حاصل کر […]

ترکیہ میں پہلے 8ماہ کے دوران ریکارڈ 33.4ملین غیر ملکی سیاحوں کی آمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سیاحت پروان چڑھ رہی ہے ۔ ترکیہ میں رواں برس کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ریکارڈ 33.4ملین غیر ملکیوں سیاحوں کی آمد ہوئی ہے ۔ سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں ترکیہ میں غیر ملکیوں کی آمد میں تقریباً 14 فیصد کا اضافہ ہوا، جس سے موسم گرما […]

اردوان نے سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سیاحوں پر حملوں میں ملوث افراد کو عدلیہ سزا دے گی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دورہ نیویارک کے اختتام پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ […]

ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ 2ملین سیاحوں کی آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔ ترکیہ جو اپنے مشہور سیاحتی مقامات ،دلکش مناظر اورپرکشش مقامات سے ملاقات ہے آئندہ نو روزہ قربان بیرم (عیدالاضحی ) کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد کا منتظر ہے ۔ایک اندازے کے مطابق […]

ترکیہ میں 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد ہوئی ۔ ایک اعلیٰ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ترکیہ 2022 میں روسیوں کے لیے سب سے گرم تعطیلات کا مقام رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ان […]

ترکیہ میں سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

ترکی نے سیاحت کے شعبے میں کمال حاصل کر لیا، صدر رجب طیب اردوان انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے سیاحت کے شعبے مین اپنی ماسٹری ثابت کر دی ہے۔ کیونکہ اس سال غیر ملکی تعطیلات منانے والوں کی آمد نے کورونا وائرس کے اس صنعت پر […]

ترکیہ میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ 128فیصد اضافہ، وزارت سیاحت اور ترک سٹیٹ کے تازہ اعداد و شمار

استنبول (پاک ترک نیوز) رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دورا ن ترکی جانے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میںگذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 128 فیصد اضافہ ہواہے۔ جس کے نتیجے میںسیاحوں کی آمددوکروڑ33لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی کی وزارت ثقافت و سیاحت کے گذشتہ روز جاری کردہ اعداد […]

پنجاب کے سیاحتی مقامات پر ہیلپ لائن 1421کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے نئی ہیلپ لائن 1421کا آغاز کردیا گیا ۔سیاح کسی بھی ایمرجنسی میں ہیلپ لائن پر مدد کیلئے کال کر سکیں گے ۔پہلے یہ سروس مری میں شروع ہو گی، جس کے بعد مرحلہ وار پورے پنجاب میں ہیلپ لائن کا دائرہ کار […]

ترکی ،مصر اور تیونس روسی سیاحوں کے لئے کھلے رہیں گے

ماسکو(پاک ترک نیوز) ترکی، مصر اور تیونس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ممالک روسی سیاحوں کا انتظار کر رہے ہیں۔اور ان ملکوں کا روسی سیاحوں پر کسی قسم کی پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات روس کی وفاقی سیاحتی ایجنسی(جو روسٹورزم) کی سربراہ زرینہ ڈوگوزوفا نےگذشتہ روز صحافیوںسے گفتگو […]