عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔آج بھی 48 سینٹ فی بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آج قیمتوں میں اضافے کی وجہ اوپیک پلس کا اجلاس ہے جو جمعرات ہونے جا رہا ہے۔ تاجر اس حوالے سے گو مگو کی کیفیت کا شکار […]