رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ترک معیشت میں 7.6فیصد کی توسیع
انقرہ (اک ترک نیوز) کورونا وائرس کے منفی اثرات سے بھرپور طاقت کے ساتھ باہر نکلتے ہوئے ترک معیشت نے سال کی دوسری سہ ماہی میں سالانہ 7.6 فیصد توسیع کی ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی معیشت نے مضبوط کارکردگی کو برقرار رکھا ہے اور […]