Browsing tag

#turkia

ترکیہ کا ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ میں شمولیت کیلئے تیار

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ میں شمولیت کیلئے تیار ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے سرفہرست انجن مینوفیکچرر نے کہا ہے کہ ملک کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ کی طاقت میں اضافے کا باعث بنے گا […]

ترک وزیر صحت نے ملک میں کووڈ۔19 کی ذیلی قسم ایرس کی روک تھام کے لئےلاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر صحت فخر الدین قوجہنے کووڈ۔19کی نئی ذیلی قسم ای جی ۔5جسے غیر سرکاری طور پر ایرس کا نام دیا گیا ہےکے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں لاک ڈاؤن کے اقدامات نافذ کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ قوجہنے 26 ستمبر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس […]

ترکیہ کی ڈرون میگنٹ کمپنی پاکستان نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی معروف ٹیکنالوجی اور دفاعی صنعت کی کمپنی بائکرنے پاکستان نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک میں اپنی جگہ سنبھال لی ہے۔جہاں کمپنی پاک فضائیہ کے اشتراک سے تحقیق اور ترقی کا کام سر انجام دے گی۔ اس سلسلے میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور بائکر […]

صدر بائیڈن ترکیہ کو ایف16طیاروں کی فراہمی میں یکسو ہیں، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان

ولنیئس(پاک ترک نیوز) گذشتہ تین برسوں سے جاری آنکھ مچولی کے دوران امریکہ ایک بار پھرترکیہ کوایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت میں آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ منگل کے روز، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہاہے کہ صدر جو بائیڈن ترکی کو ایف۔ 16 بھیجنے کے بارے میں "واضح اوریکسو” ہیں۔سلیوان […]

یورپی یونین نے ترکیہ کیلئے دروازہ کھولا تو سویڈن کی نیٹو بولی کی حمایت کریں گے،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روز یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ ترکیہ کے بلاک میں شمولیت کا دروازہ کھولے تاکہ انقرہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی حمایت کرے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان لیتھوانیا کے شہر ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے لیے روانگی سے قبل […]

ترکیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران پی کے کے کا اہم رہنما مارا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا اہم رہنما مارا گیا۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترک سیکورٹی فورسز نے شمالی عراق میں PKK دہشت گرد گروپ کے ایک نام نہاد سینئر رکن کو ہلاک کر دیا ہے۔ […]

اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے یوکرین کی حمایت کا اعلان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کی نیٹو ممبر شپ کیلئے حمایت کا اعلان کردیا۔ ترک صدر طیب اردگان کی ستنبول میں یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سےملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ملاقات میں یوکرین جنگ ، بحیرہ […]

کیا امریکہ ترکیہ کوF-16طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) کیا امریکہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟ اس حوالے روسی خبر رساں ادارے سپوتنگ کا امریکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ ایک بار پھر ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر سینیٹ […]

پاکستان اورترکیہ کے درمیان چھٹا سیاسی مشاورتی اجلاس

انقرہ (پاک تر ک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چھٹا سیاسی مشاورتی اجلاس ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہوا ۔اجلاس میں پاکستان کی جانب سے قیادت ایف ایس ڈاکٹر نے کی۔ ترک وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ بورک اکاپر کر رہے ہیں۔ اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کی بلندی کی رفتار کو سراہتے ہوئے، […]

ترک صدر اردوان کا ہالینڈ کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہالینڈ وزیر اعظم مارک روٹے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں نے ترکیہ اور ہالینڈ کے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اردوان کا کہنا تھا کہ کہ دونوں ممالک کی کے معاہدہ […]

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چھٹا مشاورتی اجلاس آج انقرہ میں ہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چھٹا مشاورتی اجلاس آج ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہوگا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور 5 جولائی 2023 کو انقرہ میں منعقد ہو گا۔ سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان پاکستانی […]

بحیرہ اسود اناج ترسیل معاہدہ ،روس نے مزید توسیع نہ ہونے کا خدشہ ظاہرکردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج ترسیل معاہدے میں توسیع کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہاہے ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو معاہدے کے مطابق کوشش کر رہا ہے کہ اس میں تمام حصہ لینے والے جہاز کامیابی سے اپنا مشن […]

پہلی جنگ عظیم کے بعد اتاترک نے ماڈرن ترکیہ کی بنیاد رکھی، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری کا کہنا ہے کہ پہلی جنگ عظیم کے بعد مصطفیٰ کمال اتاترک نے ماڈرن ترکیہ کی بنیاد رکھی۔ سپریم کورٹ بار روم کی افتتاحی تقریب سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں […]

ترکیہ کی مقبوضہ مغربی کنارے جنین میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ نے کہا کہ ترکیہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مذمت کرتا ہے اور تل ابیب سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ عقل سے کام لے اور اس طرح کی کارروائیاں بند کرے۔ انقرہ کو جاری کشیدگی کے درمیان خطے میں تشدد کی نئی […]

صدر اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران نئے معاہدوں کا امکان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے دوران نئے اقتصادی معاہدوں کا امکان ہے ۔ ایک ترک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان نئے اقتصادی معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے کیونکہ […]

ترکیہ اور مصر تعلقات بحالی ،دونوں ممالک نے سفیر نامزد کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور مصر نے اعلیٰ ترین سفارتی سطح پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے سفیروں کا تقرر کردیا۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں، قاہرہ اور انقرہ نے کہا کہ ترکیہ نے صالح متلو سین کو قاہرہ میں اپنا […]

سویڈن قومی سلامتی کے خطرات کے خلاف ترکیہ کی حمایت کرتا ہے،سویڈش وزیر خارجہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنی قومی سلامتی کو لاحق تمام خطرات کے خلاف ترکیہ کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور PKK سمیت تمام دہشت گرد تنظیموں کی مذمت کرتا ہے، کیونکہ اسٹاک ہوم انقرہ کی جانب سے نیٹو کی رکنیت […]

ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ 2ملین سیاحوں کی آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔ ترکیہ جو اپنے مشہور سیاحتی مقامات ،دلکش مناظر اورپرکشش مقامات سے ملاقات ہے آئندہ نو روزہ قربان بیرم (عیدالاضحی ) کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد کا منتظر ہے ۔ایک اندازے کے مطابق […]

خواجہ احمد حسان کی ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کوارڈینیٹر ٹو وزیراعظم پاکستان خواجہ احمد حسان سے ریپبلک آف ترکیہ کے پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خواجہ احمد حسان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے دل ترک […]

ترکیہ کی تیسرے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے چین سے بات چیت جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ تیسرے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے چین سے رابطے میں ہے ۔چوتھے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے سائٹس کا سروے کر رہا ہے۔ وزارت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ ترکیہ ملک کے تیسرے جوہری پاور پلانٹ کیلئے چین کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ اس سے قبل ترکیہ […]