Browsing tag

#turkishforegionministery

ترکی کا بلوچستان میں 10پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت خارجہ نے بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 10پاکستانی فوجیوں کے شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نہایت غم اور دکھ کے ساتھ ذخبر موصول ہوئی کہ 10 پاکستانی فوجیوں کو بلوچستان […]