Browsing tag

#turkparliamentratifiesshusha

ترک پارلیمنٹ کی شوشا اعلامیہ بل کی توثیق

انقرہ(پاک ترک نیوز) شوشہ اعلامیہ ترکی اور آذربائجان کے تعلقات کو اتحاد کی سطح تک بڑھانے کے حوالے سے یاداشت ہے جس پر دونوں ممالک صدور نے آرمینیا سے آزادکروائے جانے والے شہر شوشہ میں دستخط کئے۔ حکومت شوشہ اعلامیہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئےاس حوالے سے ایک بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جہاں اکثریت […]