Browsing tag

#underpasses

جدہ میں موسلا دھاربارش ،متعدد سڑکیں زیر آب

جدہ(پاک ترک نیوز) سعودی شہر جدہ میں طوفانی بارش سے متعدد سڑکیں زیر آب آ گئیں ۔بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثرہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ رات وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث متعدد سڑکیں زیر آب آگئیں ۔متعدد انڈرپاسز میں پانی […]