Browsing tag

#videos

یو ٹیوب نے غلط طبی معلومات سماجی پلیٹ فارم سے ہٹانے کی پالیسی جاری کر دی

سان برونو ۔کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کی جانے والی طبی غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اپنی نئی ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسے ایک پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے جو طویل مدت […]

گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سرچ انجن نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر […]

جعلی اور غلط معلومات دینے والے چینلز بند کرنے کیلئے یوٹیوب پر دبائو

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کی 80سے زائد فیکٹ چیک معلومات کی جانچ پڑتال کرنیوالے اداروں نے یو ٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی اور غلط معلومات فراہم کرنے والے چینلز اقدامات کریں اور انہیں اپنے پلیٹ فارم سے پھیلنے کی اجازت نہ دیں ۔ ان اداروں نے یو ٹیوب کے چیف سوسان جسیسکی […]