Browsing tag

#washington

ایرانی ڈرونز ہمیں تباہ کر رہے ہیں، اہمیں اسلحہ چاہیے ، یوکرینی صدر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر نے بدھ کو امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کی فوجی اور مالی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا پیسہ "خیرات” نہیں بلکہ "سرمایہ کاری” ہے۔ زیلنسکی نے کہا "”یوکرین گرا نہیں زندہ ہے اور لڑ رہا ہے ۔آپ کا پیسہ خیرات […]

پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں آگے بڑھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں آگے بڑھ سکتے ہیں،امریکا مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا کہ خطے میں امن اوراستحکام کیلیے امریکاکی کوششیں قابل تحسین ہیں جب کہ […]

فلسطینیوں کو پھر سے انکے علاقوں میں خود مختاری نہیں۔ آزاد حکومت کی پیشکش کروں گا۔ نیتن یاہو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) اسرائیل کے نامزد وزیر اعظم نے کہاہے کہ وہ فلسطینیوں کو اپنے علاقوں پر آزادنہ حکومت کی پیشکش کریں گے لیکن انہیں ان کی زمینوں پر خودمختاری نہیں دیں گے۔ بنیامن نیتن یاہو نے یہ بات گذشتہ روزایک امریکی ریڈیو کے ساتھ انٹرویو میںکہی۔ انہوں نے کہا کہ امن تک ہی قائم […]

یوکرین تنازع پر مزاکرات کئے جائیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا مضمون

لندن( پاک ترک نیوز) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر ہنری کسنجر نے کہا ہے کہ یوکرین کے تنازع میں دنیا ایک اہم اور خطرناک موڑ پر آ سکتی ہے اور امن کے حصول کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار ایک مہمان مضمون میں […]

بائیڈن کا زیلنسکی کو ٹیلی فون، روس کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت اور یوکرین کے اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بنیادی اصولوں پر مبنی منصفانہ امن کے لیےپیشکش پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری […]

دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ خدشہ ہے افغانستان پھر سے عالمی دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں […]

بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا احترام کرے ،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا احترام کرے ۔مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ یہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ […]

جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے اس کے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی۔روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں […]

مذہبی آزادی کی پامالی پرامریکی جانبداری، پاکستان کا نام شامل بھارت کا غائب

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مذہبی آزادی کی پامالی پر امریکی جانبداری سامنے آ گئی ۔ امریکہ نے مذہبی آزادی کی پامالی میں پاکستان کا نام شامل کرلیا جبکہ بھارت کو فہرست سے غائب کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں […]

نئے سٹارٹ معاہدے پر بات کرنی ہے تو یوکرین کو مسلح کرنا بند کرو، روس کا امریکہ سے مطالبہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک واشنگٹن یوکرین کو مسلح کرتا رہے گا، روس امریکہ کے ساتھ نئے سٹارٹ معاہدے پر بات نہیں کرے گا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے بدھ کے روز روس کے سرکاری ریڈیو کو بتایاکہ امریکہ متنازعہ علاقے میں مزید ہتھیار […]

آئندہ مدت کے لئے بھی امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا ارادہ ہے۔ جو بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ وہ 2024 میں ایک بار پھرصدر کے عہدے کا آئندہ مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن وہ اس حوالے سے اگلے سال کے اوائل میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے بدھ کےصحافیوں کو بتایا کہ میراارادہ دوبارہ دوڑنے کا ہے۔مگرمیں […]

عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا […]

روس اور امریکہ کی سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکر ین جنگ کےآغاز کے بعد پہلی بار روس اور امریکہ نے سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اس معاملے پر مذاکرات کا سلسلہ اس وقت منقطع ہو گیا […]

روس کا امریکا پر وار ، امریکی خزانہ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ

واشنگٹن:(پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزارت خزانہ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ۔ روس نواز ہیکر نے امریکی وزارت خزانہ کی کمپوٹر سسٹم کو نشانہ بنایا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’ٹوئٹر‘ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کے ایک افسر نے انکشاف کیا ہے واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا۔ حملہ میں امریکی محکمہ خزانہ کے نظام […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست […]

پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔پاکستان کے جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے مزید کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری سے اپنے معاہدے پورے کررہا […]

یوکرین کے لئے سات کروڑ ڈالر سے زائد جنگی سامان کا ایک اور امریکی امدادی پیکیج

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ یوکرین کو فوری طور پر نئے امدادی پیکج کے تحت 725 ملین ڈالر مالیت کا گولہ بارود اور جنگی گاڑیاں دے گی۔ تاہم اس نئی امدادی کھیپ میں فضائی دفاعی نظام سے متعلق آلات نمایاں نہیں ہوں گے۔یہ پیکیج امریکی صدر اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر انتھنیٹ سائیح سے ملاقات کی ۔ وزیر خزانہ نے ملاقات میں پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے ہونیوالے نقصان کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔اس دوران پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان امور کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایلون مسلک کے پرفیوم کی چند گھنٹوں میں20ہزار بوتلیں فروخت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسلک کے پرفیوم کی چند گھنٹوں میں ہی 20ہزار بوتلیں فروخت ہو گئیں ۔ایلون مسک کے پرفیوم کی قیمت100 ڈالر ہے ۔ پرفیوم کی شپنگ 2023 کی پہلی سہ ماہی میں شپنگ شروع کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایلون […]

کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کیا جائے ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی […]