Browsing tag

#wheat

روس نے قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا۔ روس اپنی اہم غلہ کی صنعت پر قابو پانے کے لیے اپنی بولی کو تیز کر رہا ہے – ممکنہ طور پر اسے برآمدات پر زیادہ طاقت دے رہا ہے – بالکل اسی طرح […]

گندم سکینڈل ، وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسران معطل کرنیکی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔سفارشات کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری دی […]

حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) نے وفاقی حکومت کے 1.4 ملین ٹن کے اصل ہدف سے 400,000 ٹن زیادہ خریداری کے فیصلے کے مطابق ہفتہ کو فیصل آباد سے گندم کی خریداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ وزیر خوراک رانا تنویر نے کسانوں کی سہولت کے لیے ہدف […]

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پاک تر نیوز) پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلے 22 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم گوداموں میں پڑی ہے، اس پر لیا گیا 350 ارب کا قرض واپس کرنا ہے، نئی گندم کیسے خریدیں؟ پنجاب کے پاس ایک سال کی گندم ہے تو مزید کیسے خرید سکتے ہیں، گندم […]

بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو توسیع دینے کے لئے دو روزہ مذاکرات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے مابین بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو توسیع دینے کے لئے دو روزہ مزاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیںجن میں 18مئی کو ختم ہونے معاہدے کی تجدید پر بات چیت کی جائے گی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک زرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک زرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں۔ملکی زرعی پیداوار کو بہتر کر کے کے خوراک میں خودکفالت پاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بچا سکتی ہے۔ وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی کہ زرعی اجناس […]

ای سی سی اجلاس ،سکواش کے ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کیلئے ایک کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ای سی سی اجلاس میں سکواش کے ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کیلئے ایک کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ منظورکرلی گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وفاقی وزراء ، معاونین خصوصی ، پاسکو حکام وفاقی سیکرٹریز اور دیگر […]

مغرب نے صرف اشتعال انگیزی کی ،ترکیہ کی کوششوں سے اناج کا معاہدہ ہوا، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) اس سال کے شروع میں استنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ اسود کے اناج کا معاہدہ ماسکو اور کیف کے درمیان ثالث کے طور پر ترکیہ کے کردار کی بدولت تھا۔جبکہ بدقسمتی سے مغرب نے صرف اشتعال انگیزی کی ہے اور یوکرین روس جنگ میں ثالث بننے کی کوششیں […]

ترکیہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، دنیا سے گندم بحران کا خطرہ ٹل گیا

یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے کے تحت اب تک 12ملین ٹن سے زائد اناج برآمد کیا جا چکا استنبول ( پاک ترک نیوز) یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے پیدا ہونے والے "خوراک کے بحران” کے خطرے کو ختم کرنے کے لیےترکیہ کی کوششوں کے نتیجے میںبنائے گئے "گرین کوریڈور” کے […]

ترک اور روسی صدور کا ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہمی کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک اور روسی صدور نے ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ مل کر ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہم اس بات کو […]

یوکرین کی یقین دہانی کے بعد روس کی اناج کی برآمد کے معاہدے میں واپسی ، روسی صدر کا اعلان

ماسکو(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں یوکرین کے دوبارہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھولی گئی اناج راہداری کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد روس نے یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے میں اپنی واپسی کا اعلان کر دیا ہے روس کے صدر ولادیمیر […]

پوٹن۔اردوان ٹیلیفونک رابطہ، روس نے اناج معاہدے کی بحالی کی شرائط بتا دیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان نے اناج کے معاہدے سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ کریملن کی منگل کی شب جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نےبحیرہ اسود […]

اقوام متحدہ اناج راہداری کھلنے کیلئے پرامید، روس کا انکار

استنبول (پاک ترک نیوز)اقوام متحدہ ،ترکی اور یوکرین کے اشتراک سے چلنے والے اناج کی برآمد کے لئے راہداری کے مشترکہ رابطہ سینٹرکی جانب سے کل 3نومبر سے بحری جہازوں کی آمد ورفت دوبارہ بحال ہونے کی توقع کے جواب میں روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا ہےکہ روسی بحری جہازوں پر حملے جیسی مزید […]

روس کے بغیریوکرینی اناج کی برآمد کا کوئی معاہدہ قابل عمل نہیں ہو سکتا، ترجمان کریمیلن

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ اناج کے معاہدے کو روس کے بغیر شاید ہی نافذ کیا جا سکتا ہے اور یہ فطرت کے لحاظ سے زیادہ خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ پیسکوف نے اناج کی برآمد کے معاہدے سے روس کی دستبرداری کے بعدگذشتہ روزاخبار نویسوں سے گفتگو […]

اناج معاہدہ، روس کی دستبرداری، ترک پانیوں میں موجود 16بحری جہازوں کو نقل وحرکت کی اجازت

استنبول (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ، ترکی اور یوکرین نے روس کے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ترکی کے پانیوں میں موجود 16 جہازوں کے لیے نقل و حرکت کی اجازت دینے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والےاستنبول میں قائم جوائنٹ کوآرڈینیشن […]

یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے سے خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ،ترجمان سیکرٹری جنرل یو این

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہاہے کہ یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے سے خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی جس نے تقریباً 10 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں جانے سے بچالیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گندم کی برآمدات کی بحالی نے […]

یوکرینی اناج کی برآمدات کے معاہدے میں توسع خطرے میں پڑ گئی۔روس نے اعتراضات اٹھادئیے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ نمائندے کو بتایا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج کے تاریخی معاہدے کی توسیع کا انحصار مغرب پر ہے کہ وہ روس کی اپنی زرعی اور کھاد کی برآمدات میں آسانی پیدا کرے۔ روسی وزارت دفاع کے گذشتہ روز جاری ہونے […]

یوکرین اور روس سے اناج کی برآمد ،ترکی ،ایران اور جنوبی کوریا بڑے حصے دار

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز)یوکرین اور روس سے اناج کی برآمد کی اجازت دینے کے معاہدے پر عملدرآمد کے بعد سے اب تک دو ہفتوں میں یوکرین کی بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے بھجوائے جانے والے اناج کا ایک چوتھائی سے زیادہ حصہ ترکی نے حاصل کیا ہے جبکہ ایران اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر […]

یوکرین سے اناج بھرے چار مزید جہاز روانہ، سہ فریقی سربراہ جائزہ اجلاس جمعرات کو ہوگا

انقرہ(پاک ترک نیوز) یوکرین اور روس سے اناج کی برآمد کی اجازت دینے کے معاہدے کے تحت چار مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہو گئے ہیں۔جبکہ اناج کی برآمد کے معاہدے جنگ بندی پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئےسہ فریقی اجلاس جمعرات کو ہو گا۔ ترکی کی وزارت دفاع نے […]

پانچ مزید اناج لے جانے والے جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میںطے پانے والے حالیہ تاریخی معاہدے کے تحت منگل کو مکئی اور گندم لے جانے والے پانچ مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق دو بحری جہاز یوزنی کی بندرگاہ سے اور تین چورنومورسک سے روانہ ہوئے۔ جو تقریباً 50 کلومیٹر جنوب […]