Browsing tag

#wheat

عالمی منڈی میں گندم کےنرخ پرانی سطح پر آ گئے

شکاگو (پاک ترک نیوز) ترکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے اناج کی برآمدات کو محفوظ بنانےکے لیے روس اور یوکرین کے درمیان تاریخی معاہدے کی ثالثی کے بعد، گندم کی قیمتیں اسی سطح پر واپس آ گئ ہیں جہاں وہ ماسکو کے یوکرین پر حملہ کرنے سے پہلےتھیں۔ پیر کے روزشکاگو میں ستمبر میں […]

یوکرینی اور روسی اناج اورکھاد کی عالمی منڈی تک رسائی کیلئے معاہدہ آج ہو گا

نیویارک/استنبول (پاک ترک نیوز) یوکرین اور روس کی زرعی اجناس اور کھاد کوعالمی منڈیوں تک رسائی کی سہولت دینے کے لئے معاہدہ آج طے پائے گا جس کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی استنبول پہنچ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق، یوکرین کے اناج کی فروخت کو محفوظ […]

ترکی نے یوکرین کی درخواست پر گندم سے لدے روسی جہاز کو حراست میں لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نے یوکرین کی درخواست پر گندم سے لدے روسی جہاز کو حراست میں لے لیا ۔ ترکی میں یوکرین کے سفیر واسیلی بودنار نے اتوار کے روز کہا کہ مبینہ طور پر یوکرائنی اناج لے جانے والے ایک روسی کارگو جہاز کو ترکی کے کسٹم حکام نے کیف کی درخواست […]

یوکرین کی ترکی سے درخواست ، یوکرینی گندم چرانے والے روسی جہاز کو روک لیا جائے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے ترکی سے درخواست کی ہے کہ روس کے جھنڈے والے کارگو بحری جہاز "زیبک زوہلے”کو روس کے زیر قبضہ بندرگاہ بردیانسک سے یوکرین کی چوری شدہ گندم لے جانے پر روک لیا جائے۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرینی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز ملک کی میری ٹائم انتظامیہ سے […]

پاکستان نے افغانستان کو ایک ہزار 800 ٹن گندم کا تحفہ بھجوا دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔پاکستان مجموعی طورپر 50 ہزارٹن گندم افغانستان کوفراہم کررہاہے۔ معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی ہے۔افغانستان کو گندم کے علاوہ خوراک، ادویات اور سرد […]