انقرہ (پاک ترک نوز) ترکیہ کی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اس رمضان المبارک کے دوران 19ملین لوگوں کی مدد کرے کا ارادہ ظاہرکیا ہے۔
ترکیہ کے اعلیٰ خیراتی ادارے، ریڈ کریسنٹ (Kızılay) نے اس سال کی مہم کے تحت تقریباً 19 ملین ضرورت مندوں کو TL 2 بلین (105 ملین ڈالر) کے امدادی پیکجز کے ساتھ مدد کرنے کا عزم کیا ہے ۔
یہ تنظیم چوبیس گھنٹے رمضان کے دوران Kahramanmaraş کے مرکز میں آنے والے زلزلوں سے متاثر ہونے والے آفت زدگان کی ضروریات کو پورا کرتی رہے گی۔