روس کو میدان جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی۔ صدر ولادی میر پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز)
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے منگل کو وفاقی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہاہے کہ مغرب کی اشرافیہ اس بات کا احساس نہیں کر سکتی کہ میدان جنگ میں روس کو شکست دینا ناممکن ہے۔
مغرب روس کو اسٹریٹجک شکست دینے کے اپنے مقصد کو چھپانے کی کوشش نہیں کر رہا ۔ جیسا کہ وہ کہتے ہیں، ایک اسٹریٹجک شکست۔ مگر یہ سب کے لیے ہو گی۔ دوسرے لفظوں میں یہ مقامی تنازع کو عالمی تصادم کے مرحلے میں بھیجناچاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بالکل اسی طرح ہے جس طرح ہم یہ سب سمجھتے ہیں۔ اور ہم اسی کے مطابق ردعمل ظاہر کریں گے۔کیونکہ اس صورت میں ہمارے ملک کا وجود انکے ا یجنڈے میں شامل نہیں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More