آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس فری تاریخی پیکج کی منظوری
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی ۔
وزیراعظم عمران خان نے وزارت آئی ٹی کی سفارشات پر آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے تاریخی پیکج منظور کرلیا ۔
آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دی گئی ۔
وفاقی وزیر آئی جی سید امین الحق نے کہاکہ آئی ٹی انڈسٹری کو زبردست فائدہ اور ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔
پیکج کے تحت آئی ٹی کمپنیاں، فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو اپنے…