ترک انجینئرز کا کارنامہ، دفاعی صنعت میں استعمال ہونے والی چِپ تیار کر لی
دنیا اس وقت چِپ کی قلت کے بحران سے دوچار ہے تاہم ترک انجینئرز نے آٹو انڈسٹری میں استعمال ہونے والی چِپ تیار کر لی۔
ترکی کے صوبے کوجیلی میں واقع نیشنل الیکٹرونکس اینڈ کرپٹالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجیز ریسرچ لیبارٹری نے یہ جدید چِپ تیار کی ہے۔
ترکی کی دفاعی کمپنیوں راکستان، اسیل سان اور دیگر کمپنیوں نے چِپ تیار کرنے کا سراہا اور کہا کہ چِپ کی مقامی تیاری سے خود کفالت کی منزل حاصل ہو گی۔
ترکی میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے کے ایگزیکٹو عزیز علوی نے کہا کہ مقامی چِپ کی…